the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا بنگلہ دیش کو ت٢٠ ورلڈ کپ سے باہر کرنا ٹھیک ہے

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
مسٹر سدھیر بابو کمشنر پولیس ورنگل نے کہا کہ فرضی دستاویزات کے ذریعہ کاروں کے سرقہ کرنے والی ایک ٹولی کو ورنگل کرائم پولیس نے4افراد کو گرفتار کرلیا ہے جن کے قبضہ سے 6کار، ایک ٹراکٹر، کمپیوٹر، پرنٹر، 35گرام طلائی زیوارت، 50ہزار نقد رقم ضبط کرلیا گیا ہے۔ گرفتار شدہ افراد میں پی سدھیر ریڈی، ساکن بھوپال نگر(پندی کنٹہ) ملگ منڈل ضلع ورنگل، ایم نوین ساکن پاپٹا پلی ضلع کھمم، محمد صادق ساکن پاپولہ گٹہ ضلع ورنگل، بولا راکش ریڈی ساکن رامچاموگومادور،



محبوب آباد ضلع ورنگل شامل ہیں۔ مسٹر سدھیر بابو کمشنر پولیس نے بتایا کہ پریس کانفرنس میں گرفتار شدہ افراد کو پیش کیا۔ انہوں نے کہا کہ گاڑیوں کی خرید وفروخت میں دستاویزات پر تحقیق کی جائے اور مکمل یقین دہانی کے بعد ہی گاڑیوں کو خریدا جائے۔ اس معاملہ میں فینانس کمپنیوں کے ملوث ہونے اور آرٹی اے کے ملازمین بھی ملوث ہونے کے امکانات ہیں پولیس گہرائی سے تحقیقات کررہی ہے۔ اس موقع پر اس راکٹ کو طورپر انجام دینے والے پولیس ملازمین کو ریوارڈسے بھی سرفراز کیا گیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.